تاریخ میں آج کا دن 21

21/05/19

1205486
تاریخ میں  آج کا دن 21

 21 مئی   سن 1847 کے دن  دولت عثمانیہ   نے اپنے  آخری ایام میں  سلطنت میں اصلاحاتی نظام کے نفاذ کےلیے  دفتر خانہ ایش عامرہ   قائم  کر دیا ۔

 

21 مئی سن 1904 کے دن  فیفا کا قیام 7 ممالک کے اتفاق سے عمل میں لایا گیا ۔

 

 سن 1971 آج کے دن  ترک تھیٹر کے  مشہور  اداکار آونی  دلی گل کا انتقال ہو گیا ۔

 

 

21 مئی سن 1991  کے دن  اندرا گاندھی  کے  بعد ان کے بیٹے راجیو گاندھی بھی ایک قاتلانہ حملے میں مارے گئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں