تاریخ میں آج کا دن 20

20/05/19

1204667
تاریخ میں آج کا دن 20

20 مئی سن 1506 امریکہ کی دریافت کے   موجب  یورپی سیاح  کرسٹوفر کولمبس کی وفات کا دن ہے ۔

20 مئی  1896 پیرس کے ایک اوپیرا تھیٹر  میں  6 ٹن وزنی فانوس حاضرین پر  گرنے سے 1 شخص ہلاک  ہو گیا ۔ مصنف گاسٹون لوروکس نے اس واقعے سے متاثر ہو کر    "اوپیرا  کا  آسیب"   نامی  ناول    بھی لکھا تھا ۔

 

 سن 1928 آج کے دن  ایک نئے قانون کے تحت  ترکی نے  عالمی  ہندسوں   کا استعمال شروع کر دیا ۔

20مئی سن 1982 افغان شاہ  امان اللہ خان اور ملکہ ثریا    ترکی آئے جن کے اعزاز میں مصطفی کمال اتاترک نے   ترک مہمان نوازی کا خوب مظاہرہ کیا ۔

20 مئی سن 1933  ترک فضائی کمپنی"  ترکش ایئر لائنز "کے قیام کا دن ہے۔

 

 

 

 

 



متعللقہ خبریں