تاریخ میں آج کا دن 18

18.05.19

1203686
تاریخ میں آج کا دن 18

18 مئی سن 1804 ناپولیئن بونا پارٹ  کو شہنشاہ فرانس  قرار دیا گیا ۔

18 مئی سن 1910  انسانی آنکھ سے دیکھا جانے والا واحد   دم دار ستارہ "ہیلی"   زمین کے  انتہائی قریب سے گزرا۔

18 مئی سن 1915 جنگ چناق قلعے  میں شامل ماہر نشانے باز  ترک خاتون   شہید ہو گئی ۔

سن 1944 آج کے دن  کریمیائی تاتاروں  کو جوزف اسٹالن کے کہنے پر   نازیوں کے ساتھ اتحاد کے الزام میں   جلا وطن کر دیا گیا ۔اس جلا وطنی کے دوران ہلاک ہونے والے تاتاریوں کی تعداد 1 لاکھ 10 ہزار  تھی ۔

18 مئی سن 1974 بھارت نے اپنا پہلا جوہری تجربہ  کامیابی کے ساتھ کیا  جس کے بعد  اس کا شمار دنیاکی  چھٹی جوہری طاقت کے طور  پر  ہوا۔


ٹیگز: #تاریخ , #آج

متعللقہ خبریں