تاریخ میں آج کا دن 14

14.05.19

1201219
تاریخ میں آج کا دن 14

 14 مئی سن 1796 برطانوی جراح  ایڈورڈ جینر  نے   چیچک  کے مرض کا موثر ٹیکہ ایجاد کیا ۔

 14 مئی سن 1948  ایک خو دمختار اسرائیل  کا اعلان کیا گیا ۔

 برطانوی فوج کے فلسطینی علاقوں سے انخلا٫ کے بعد تل ابیب میں یکجا یہودی  قومی کونسل  نے ایک آزاد اسرائیلی ریاست بنانے کا  اعلان کر دیا ۔

14 مئی سن 1973 امریکہ نے اپنا پہلا خلائی اسٹیشن اسکائی لیب  روانہ کیا ۔

14 مئی سن 1987  اپنے دور کی  نامور اداکارہ ریٹا ہے ورتھ نیو یارک میں انتقال کر گئیں ۔

 سن 1995  آج کے دن امریکی گلوکار اور اداکار فرانک سناٹرا کی وفات ہوئی ۔


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں