تاریخ میں آج کا دن 12

12.05.19

1200928
تاریخ میں آج کا دن 12

12 مئی  سن   1820 کے دن کریمیا کی جنگ کے دوران  زخمی برطانوی فوجیوں  کو  استنبول  کے سلیمیہ  چھاونی میں لایا گیا تھا   جہاں ان کی دیکھ بھال کرنے والی  مشہور  سماجی کارکن  فلورنس نائٹ اینگیل     کی پیدائش ہوئی  جنہیں ہاتھ میں لالٹین  لے کر مریضوں  کی  دیکھ بھال کرنے کی وجہ سے  نائٹ اینگیل کا خطاب دیا گیا ۔

 12 مئی 1871 پیرس میں  تقریباً دو ماہ    کی قانونی جنگ  کے نتیجے میں  خواتین کو  طلاق کی صورت میں نان نفقہ دینے کا حق تسلیم کیا گیا ۔

12مئی سن 1916 آئرلینڈ  نے  برطانیہ سے آزادی   کا اعلان کرنے والے معروف  آئرش انقلابی  رہنما  جیمز کونلی  کو گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا ۔ کونلی مشہور   ایسٹر  نامی بغاوت کے بانی بھی تھے ۔

 سن 1978 آج کے دن  انقرہ   کے ایک بازار میں گیس سینلڈر پھٹنے سے  49 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔

 12 مئی سن 2008 چین   کے  سی چوان  صوبے  میں  7 اعشاریہ 8 شدت   کا زلزلہ آیا جس نے 70 ہزار افراد کی جان لےلی ۔  چینی حکومت نے   3 دن سوگ منانے کا اعلان کیا ۔

 12مئی سن 2001 برازیل کے سابق فٹ بالر اور  کوچ   دی دی کا انتقال ہو گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ , #آج

متعللقہ خبریں