تاریخ میں آج کا دن 11

11.05.19

1199415
تاریخ میں آج کا دن 11

11 مئی  1812 برطانوی وزیراعظم اسپینسر  کو دار العوام  میں موجود ایک جنونی شخص جان بیلینگھم کی طرف سے   قتل کر دیا گیا۔

    اکیڈمی ایوارڈز    کا  قیام  11 مئی سن 1927 کو لاس اینجلس میں کیا گیا ۔

11 مئی  1981 کے دن   جمیکا کے مشہور ریگی میوزک  کے افسانوی گلوکار باب مارلے    کا انتقال ہوا  جن کے  130 سے زائد البم  موجود ہیں۔

11 مئی 2013 ترک ضلع حاتائے میں بم دھماکہ ہوا جس میں 52 افراد ہلاک اور 150 زخمی ہو گئے۔


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں