تاریخ میں آج کا دن 03

03/05/19

1194352
تاریخ میں آج کا دن 03

 3 مئی سن 1481  عثمانی تخت کے 7 ویں حکمدار  سلطان محمد خان   کی وفات کا دن ہے ۔ 21 سال کی عمر میں  قسطنطنیہ  کو فتح  کرتےہوئے   عالمی تاریخ میں ایک نئے باب کا  اضافہ  کرنے والا یہ عظیم المرتبت   خلیفہ اسلام   نے  ہزار سالہ بازنطینی   سلطنت    کا بھی خاتمہ  کیا ۔

 

3 مئی سن 1920  ترکی کی     قومی اسمبلی   کی پہلی منتخب کابینہ  کا قیام عمل میں لایا گیا جسے "ارکان اجرا٫  کا نام  دیا گیا ۔ اس  کابینہ    کی صدارت  کا فرض مصطی کمال نے  اداکیا ۔

 

سن 1934 آج کے دن   ترک ضلع  قیصری  کے  طیارہ ساز کارخانے میں  تیار  ایک ہوائی جہاز نے  50 منٹ پر محیط پرواز   کرتےہوئے انقرہ تک کا سفر طے کیا ۔

 

 3 مئی سن 1993 کے روز  اقوام متحدہ   نے 20 دسمبر  1993  کو ایک فیصلہ کرتےہوئے ہر سال 3 مئی کو  عالمی پریس کی آزادی کا دن منانے کا اعلان کیا ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں