تاریخ میں آج کا دن 25

25/04/19

1189866
تاریخ میں  آج کا دن 25

 25 اپریل سن 1859 بحیرہ قلزم   اور بحیرہ روم کو ملانے والی نہر سوئز       کی کھدائی   مصری پورٹ سعید سے شروع کی گئی۔

 

 پہلی جنگ عظیم کے  دوران  استنبول پر قبضے کی   دھن میں برطانوی اور فرانسیسی فوج  کو آبنائے چناق قلعے سے پسپا کرنے کےلیے  25 اپریل سن 1915 کو   بری  پیش قدمی  کا آغاز کیا گیا ۔

 

 سن 1941 آج کے دن  مصطفی کمال اتاترک   کے قریبی ساتھی اور بچپن  کے دوست صالح بوزوک  کی وفات ہو گئی ۔

25 اپریل سن 1974 پرتگال کے جنرل انتونیو سپی نولا     کی طرف سے  سالازار کے  آمرانہ دور کا  خاتمہ بغیر  گولی چلے ہوا ۔

25 اپریل سن 2001 فلپائن  کے سابق صدر جوزف ایسٹرادا  کو ملکیم خزانے سے 80 ملین ڈالرز چرانے کے الزام  میں منیلا میں  واقع رہائش گاہ سے گرفتار کیا گیا ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں