تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1188567
تاریخ میں آج کا دن

 تاریخ میں آج کا دن

 

سامعین:

 23 اپریل سن 1616  عالمی ڈرامہ نویسی    کی  نمایاں شخصیت اور برطانیہ کے قومی شاعر ولئیم  شیکسپیئر   کی وفات کا دن ہے ۔

 23 اپریل سن  1920 پہلی جنگ عظیم   کے بعد اپنے علاقوں کو  دشمن کے قبضے سے چھڑانے کےلیے   جنگ آزادی       کے دوران     ترکی کی  پہلی  قومی اسمبلی کا افتتاح کیا گیا جس میں ملک بھر سے ارکان منتخب کیے گئے۔

 

 سن 1923  آج کے دن  جنگ آزادی کے بعد  عالمی معاہدے         کو قبول کرنےکےلیے   دوسری لوزان امن کانفرنس     کا انعقاد کیا گیا ۔

 

یونیسکو  کی طرف سے  سن 1979 آج کے دن"  سال اطفال "کا اعلان  کرنے کے بعد   اُسی سال پہلی بار   ٹی آر ٹی نے عالمی  میلہ اطفال  کا  اہتمام کیا ۔

 

 شاعر اور مصنف سنائے اکن   کی طرف سے 20 سال تک تقریباً 40 ممالک سے جمع کیے گئے کھلونوں پر مشتمل   ایک عجائب خانہ   23 اپریل سن 2005 کو استنبول میں کھولا گیا ۔

 



متعللقہ خبریں