تاریخ میں آج کا دن 17

17/04/19

1185100
تاریخ میں  آج کا دن 17

 17 اپریل  1453 فاتح سلطان محمد خان  نے استنبول کے جزائر   تسخیر کر لیے ۔

 17 اپریل سن 1790 امریکی سائنس دان ،سیاست دان  اور مصنف بن یامین فرینکلن  کا انتقال ہو گیا ۔

  سن 1897 آج کے دن  سلطنت عثمانیہ اور  تاج یونان کے درمیان  30 روزہ جنگ  کا آغاز ہوا۔

17 اپریل سن 1946  شام   نے  فرانسیسی  تسلط     کو خیر باد کہتےہوئے آزادی کا اعلان کر دیا ۔

17 اپریل 1954 کے دن   جنگ عظیم اول   کے دوران  انتقال کرنے والے ترک  فوجیوں کی یاد میں  یادگار چناق قلعے   کا سنگ بنیاد رکھا گیا ۔

17 اپریل سن 1961  امریکی نواز کیوبا کے  شہریوں نے  فیدل کاسترو    کی معزولی کےلیے  کیوبا میں  بغاوت  شروع کر دی جس کا سر کاسترو نے  کچل دیا ۔

17 اپریل سن 1972  امریکہ میں صدر نیکسن  نے اسی سال ہونے والے انتخابات  میں سیاسی حریفوں      کی غیر قانونی سرگرمیوں کا راز فاش کر دیا "واٹر گیٹ اسکینڈل" کے نتیجے میں  3 مشیر اور ایک اٹارنی  نے  استعفی دے دیا ۔

 17 اپریل 1993 جمہوریہ ترکی کے  8 ویں صدر  ترگت اوزال    کی وفات  کا دن ہے۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں