تاریخ میں آج کا دن04

04/04/19

1177255
تاریخ میں آج کا دن04

*** 4 اپریل 1814 ناپولیئون نے پہلی بار تخت معزولی کا اعلان کیا ۔

*** 4 اپریل سن 1913  سلطنت عثمانیہ میں پہلی بار عالمی نسواں نامی ایک جریدہ شائع کیا گیا جس کا مقصد حقوق نسواں اور ان   کی شخصی  آزادی کے فروغ سمیت  ان کی سماجی اور اموری  زندگی  کو پروان چڑھانا تھا۔

***4 اپریل سن 1949  نیٹو کے قیام کا دن ہے      جس میں   امریکہ،بیلجیئم،ڈنمارک،فرانس،لکسمبرگ،ناروے اور پرتگال  شامل   ہوئے۔

*** 4 اپریل سن 1953 ترک بحریہ  کی آبدوز دملو پنار  نیٹو مشقوں  سے واپسی کے دوران آبنائے چناق قلعہ میں  سویڈش پرچم بردار بحری جہاز سے ٹکراتے ہوئے ڈوب گئی  جس می 81 ترک فوجی  شہید ہو گئے۔

***1968 آج کے دن   سیاہ فام امریکی      پادری  اور   مساوی حقوق کے علمبردار مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کو قتل کر دیاگیا  جنہوں نے اپنی زندگی عدم تشدد اور نسل پرستانہ نظریات کی مخالفت میں گزاری  ۔سن 1964 میں انہیں  نوبل کا امن انعام بھی ملا تھا ۔

4 اپریل  سن 1979 پاکستان کے وزیراعظم ذولفقار  علی بھٹو  کو  پھانسی دے دی گئی ۔

*** 4 اپریل سن 1997 ترک  سیاست  کی   اہم شخصیت  الپ ارسلان ترکیش  کی وفات ہو گئی ۔

*** 4 اپریل  سن 2010 ٹی آر ٹی نے عرب زبان کے چینل ٹی آر ٹی العربیہ کا آغاز کیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں