تاریخ میں آج کا دن 31
31/03/19
1174225
*** 31 مارچ 1727 برطانوی ماہر ریاضی اور فزکس آئزک نیوٹن کا لندن میں انتقال ہوا ۔
*** 31 مارچ سن 1855 شہرہ آفاق مصنف اور جین آئیر کی خالق برطانوی ادبیات کے کلاسیکی رومان نگاروں میں شمار شارلوٹ برونٹ کا انتقال ہو گیا ۔
*** سن 1872 آج کے دن روس کے معاشرتی ڈھانچے میں نمایاں تبدیلی لانے کے معمار اور حقوق نسواں کے علمبردار انقلاب پرور شخصیت الیکسینڈر کولون تائے پیدا ہوئے ۔
*** 31 مارچ سن 1889 انقلاب فرانس کی یک صد سالہ یاد میں تعمیر کر دہ آئیفل ٹاور کا افتتاح ہوا ۔
***31 مارچ سن 1917 کے دن ورجن جزائر کا ایک حصہ امریکہ نے ڈنمارک سے 25 ملین ڈالرز کے عوض خرید لیا ۔
*** آرمینیوں کی طرف سے "آذریوں کے قتل عام اور ان کی نسل کشی کا غم" منانے کےلیے 31 مارچ سن 1998 کی تاریخ مقرر کی گئی ۔