تاریخ میں آج کا دن 27

27/03/19

1171700
تاریخ میں  آج کا دن 27

*** 27 مارچ 1977    عالمی ہوا بازی کی تاریخ کا بد ترین حادثہ اُس وقت پیش آیا جب دو طیارے فضا میں  ٹکرا گئے۔ یہ حادثہ  ہسپانوی  جزیرے ٹینی ریف میں پیش آیا جس میں 575 افراد ہلاک اور 70 زخمی ہوئے تھے ۔

 

***27 مارچ 1941 یوگوسلاویہ میں جنرل  دوسان سیموویچ  نے   اقتدار سنبھال لیا  جس نے     جنگ عظیم دوئم میں اتحادی  ریاستوں    کے خلاف قائم  اتحاد    میں  شمولیت سے انکار کر دیا۔

 

***27 مارچ 1945  ثروت فنون  اور دور جمہوریت کے   مقبول  مصنفین میں شمار خالد ضیا٫  عُشاقلی  گل کا انتقال ہو گیا ۔

 

***سن 1961 آج کے دن  عالمی یوم تھیٹر منانے کا اعلان کیا گیا جو کہ   48 ممالک میں ہر سال آج  کے دن   منایا جاتا ہے۔

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں