تاریخ میں آج کا دن 15
15/03/19
*** 15 مارچ 44 صدی عیسویں انسانی تاریخ کی اہم شخصیت اور رومی فوج کے سربراہ جولیاس سیزر یعنی قیصر روم کو ایک گروہ کی طرف سے چاقووں کے وار کرتےہوئے ہلاک کر دیا گیا ۔اس واقعے میں بروٹس بھی مارا گیا ۔
***15 مارچ سن 1892 جیسی- ڈبلیو -رینو کی طرف سے برقی سیڑھی یعنی لفٹ کی ایجاد کی گئی ۔
*** 15 مارچ سن 1921 کے دن عثمانی صدر اعظم طلعت پاشا کو آرمنییوں کی جبراً نقل مکانی میں مدد کرنے پر 23 سالہ سوغومون تہہ لی ریان کی طرف سے برلن میں قتل کر دیا گیا ۔
*** سن 1989 آج کے دن ترک کلب گلاتا سرائے نے جرمن شہر بون میں مناکو کے خلاف میچ 1-1 گول سے برابر کرتے ہوئے یورپی چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا پہلی بار اعزاز حاصل کیا ۔
*** 15 مارچ 2001 استنبول سے ماسکو پرواز کرنے والے ایک طیارے کو چیچن قزاقوں نے اغوا کرلیا ۔
اس طیارے کو مدینہ میں اتارا گیا جہاں سعودی آپریشن کے دوران ایک ترک مسافر ،روسی فضائی میزبان اور ایک قزاق مارا گیا ۔