تاریخ میں آج کا دن 08

08/03/19

1159707
تاریخ میں آج کا دن 08

 8 مارچ 1857 کے دن  مزدور خواتین  کے دن کے طور پر" یوم نسواں" منایا جاتا ہے  ۔ نیو یارک   میں تقریباً 40000 مزدور خواتین نے  بہتر   طرز ملازمت کے حصول کی خاطر   ایک  کارخانے میں ہڑتال شروع کر دی  البتہ پولیس کی سخت مداخلت  اور مزدوروں کو  کارخانے میں بند کرنے کے بعد وہاں اگ لگنے سے  تقریباً 129 خواتین ہلاک ہو گئیں۔ اس واقعے  کے باعث 8مارچ سن  1910  میں کوپن ہیگن میں   عالمی سوشلسٹ خواتین کا اجلاس  منعقد ہوا جس کے تحت اس دن کو  عالمی یوم نسواں منانے  کا اعلان کیا گیا ۔

*** 8 مارچ 1906   امریکہ نے  سن 1898   میں اسپین سے ایک معاہدے کے تحت 20 ملین  ڈالرز کے عوض فلپائن کو خرید لیا  تاہم وہاں کی عوام نے   مخالفت کر دی ۔ سن 1902   میں  صدر تھیوڈور روزویلٹ نے فلپائن  کی جنگ ختم کرنے کا اعلان کیا  مگر  مورو قبیلے کو  اس  اعلان سے مبرا رکھا   جس کے نتیجے میں  امریکی فوج نے تقریباً 600 مورو مسلمانوں کو قتل کر دیا ۔

** سن 1944 آج کے دن  ترکی کے مشہور مزاح نگار اور  اخبار نویس  حسین رحمی   غُر پنار کا انتقال ہوا ۔

 

*** 8 مارچ  سن 1948  جلدی امراض   میں ایک نئی قسم  دریافت کرنے والے  ترک ڈاکٹر  خلوصی بہچت  استنبول میں انتقال کر گئے۔" بہچت" نامی  جلدی مرض انہی کے نام سے منسوب  ہے ۔

*** 8 مارچ سن 195  ترکی میں  سرطا ن کے خلاف پہلی ڈسپنسری   قائم کی گئی ۔

 

*** 8 مارچ 1974 پیرس کا چارلس ڈیگال ہوائی اڈہ کھول دیا گیا ۔

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں