تاریخ میں آج کا دن 07

07/03/19

1158775
تاریخ میں  آج کا دن 07

***7 مارچ 1876  الیکسینڈر گراہم  بیل نے ٹیلیفون کا  پیٹنٹ حاصل کیا ۔

 

*** 7 مارچ  1917  تاریخ کا پہلا جاز ریکارڈ امریکہ میں فروخت کرنا شروع کر دیا ۔

 

*** 7 مارچ 1969 کے دن  گولڈا مئیر    کو اسرائیل کی پہلی خاتون وزیراعظم کا عہدہ ملا ۔

 

*** 7 مارچ سن 1979 امریکی خلائی گاڑی وائیجر ون  نے   سیارہ زحل  کی   تصویریں  شائع کیں۔

 

*** 7 مارچ 1979  ترکی اور  سویت یونین کے درمیان  پٹرول کا معاہدہ ہوا ۔

 

*** 7 مارچ  1984 شمالی قبرص   کے پرچم کو    وہاں کی پارلیمان نے منظوری دے دی ۔

*** 7 مارچ 1989  ایران نے برطانیہ سے سفارتی تعلقات ختم کر دیئے۔

ایران کے مغرب سے تعلقات  ایران –عراق جنگ کے دوران  خراب ہو چکے  تھے۔

 

*** 7 مارچ  سن 1999  امریکی  نامور ہدایت کار  اسٹینلی کبریک  کی وفات ہو گئی ۔ 

ان کی مشہور فلموں میں  اسپارٹیکس ، فل میٹل جیکٹ  وغیرہ    شامل تھیں۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں