تاریخ میں آج کا دن 06

06/03/19

1157884
تاریخ میں آج کا دن 06

*** 6 مارچ سن 1714 برطانوی انجینیئر   ہنری مل  نے ٹائپ رائٹر کا  پیٹنٹ  حاصل کیا ۔

 

*** 6 مارچ  1902   کے دن  فیفا کی طرف سے 20 ویں صدی کے مایہ ناز     کلب ریال میڈرڈ   کا قیام  عمل میں لایا گیا ۔

6 مارچ سن 1920    ترک تاریخی کہانیوں  اور افسانوں کے  مشہور مصنف عمر سیف الدین  36 سال کی عمر میں  وفات پا گئے۔

 

***6 مارچ سن 1946  دنیا کا پہلا  کمپیوٹر"  اینیاک" کو عام استعمال کے لیے پیش کیا گیا   جو کہ سن 1955 تک زیر استعمال رہا ۔

 

***6 مارچ 1955 آذربائیجان کے بانی  مہم امین رسول زادہ  کا انتقال ہوا ۔ رسول زادے نے  سن 1917  میں آذربائیجان کیآزادی کا اعلان کیا  مگر چند سال بعد ہی اس کا الحاق سوویت یونین سے  ہو گیا ۔

 

***6 مارچ 1964  کاسیئس قلے     نے اپنا  نام  محمد علی قلے   رکھا  جنہیں زمانہ باکسنگ کا بے تاج بادشاہ کہا جاتا ہے ۔محمد  علی کو اُن کی  پیشہ وارانہ  زندگی میں صرف 5 دفعہ  شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

 

*** 6مارچ 1995     ترکی نے سن 1963 میں  انقرہ معاہدے کا باقاعدہ آغاز کیا  ۔  ترکی اور یورپی یونین کے  درمیان  کسٹم یونین کا معاہدہ طے کیا گیا جس پر  سابق وزیر خارجہ مراد قارا یالچین نے  دستخط کیے ۔

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں