تاریخ میں آج کا دن 04

04/03/19

1156279
تاریخ میں  آج کا دن 04

4 مارچ 1193   ایوبی  ریاست کے  بانی اور صلیبی حملوں کے خلاف  نمونہ شجاعت کے علم بردار  صلاح الدین ایوبی  کی وفات کا دن ہے ۔

4 مارچ 1774  اوریئن نوبولاسی    کی پہلی بار منظر کشی    کا اعزاز برطانوی ماہر فلکیات اور ٹیلی اسکوپ کے  موجد   ویلیئم ہرشل  کو حاصل ہوا ۔

4 مارچ سن 1877 پیٹر ایلیچ  چائے کووسکی    کا مشہور بالے تمثیل"   ہنس جھیل"    کو ماسکو میں   شاہی ہال میں پیش کیا گیا ۔

موجودہ دور میں اسے بالشوئے بالے کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔

 سن 1882 آج کے دن  برطانیہ کی پہلی برقی ٹراموے    کا آغاز ہوا۔

 4 مارچ سن 1924    :دولت عثمانیہ کے آخری تاجدار  خلیفہ عبدالمجید آفندی  اور ان کے اہل خانہ کو  ملک بدر کر دیا گیا ۔

 4مارچ سن 1924  " ہیپی برتھ ڈے ٹو یو"  نغمے  کو کلیٹن ایف  سمی   نے پیش کیا    جو کہ  عام طور پر سالگرہ کے دن گایا جاتاہے  اور جس کا ترجمہ  اب تک 18 مختلف زبانوں میں  بھی کیا جا چکا ہے۔

4 مارچ  سن 1992  کے دن   اسپین کے ظلم  سے فرار ہو کر   دولت عثمانیہ کی پناہ میں آنے والے یہودیوں کی  اولادوں نے   اس یاد  کے  500 ویں  دن کو منایا ۔

4مارچ 1997 امریکی صدر بل کلنٹن  نے انسانی کلوننگ   کے تجربات پر پابندی لگا دی ۔

4 مارچ 2012 روسی صدر پوٹن  59 اعشاریہ 3 فیصد ووٹ لے کر دوسری بار ملک کے صدر منتخب ہوئے۔

 

 

 

 

 

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں