تاریخ میں آج کا دن 25

تاریخ کے اوراق میں رقم اہم معلومات

1133260
تاریخ میں آج کا دن 25

*** 25 جنوری  1072 کو  دیوان لغت الترکی کو  ترک  زبان  کی پہلی لغت ہونے کا اعزاز حاصل ہوا جسے  محمود کاشغری نے مرتب  کیا ۔

 

***  سن  1364   میں آج کے دن   سرب جنگ   کے تحت صلیبی اتحاد کو  عثمانی  فوج نے  شکست دی ۔اس جنگ  کا مقصد عثمانیوں کو بلقانی علاقوں سے بے دخل کرنا تھا ۔

 

***25 جنوری  1881 کو  تھامس ایڈیسن  اور الیکسینڈر  گراہم بیل نے  اورینٹئل ٹیلی فون نامی  کمپنی قائم کی   ۔

 

*** 25 جنوری  سن 1919 پیرس میں  پہلی جنگ عظیم  ختم کروانے کےلیے  جمیعت اقوام عالم       کی تشکیل کا فیصلہ کیا گیا  جس کے نتیجے میں  اقوام متحدہ کی بنیاد پڑی ۔


ٹیگز: #تاریخ , #رقم

متعللقہ خبریں