تاریخ میں آج کا دن 06

ماضی میں 6 جنوری کو رونما ہونے والے اہم واقعات کو جانیے

1120698
تاریخ میں آج کا دن 06

***شعبہ  ٹیکنالوجی  میں جدت پسندی کا پہلا  قدم  ٹیلی گراف کی ایجاد سے ہوا جسے پہلی بار   سامویل مورس نے سن 1838  میں آج کے دن متعارف کروایا ۔

*** پہلی جنگ ان اونو  کا آغاز سن 1921 میں آج کے دن ہوا  جس  میں  ترکوں نے دشمنوں کے زیر قبضہ علاقوں کو  چھڑوانے کےلیے قومی تحریک کا آغاز کیا اور کامیابی حاصل کی ۔

*** سن 1956  آج کے روز  کینیڈا  میں 14 ممالک کے درمیان فضائی کرتبوں کے مظاہروں میں  ترکی نے پہلا انعام حاصل کیا ۔

*** سن 1960  میں مرسین ریفائنری  کا سنگ بنیاد رکھا گیا جس کی یومیہ گنجائش   9 ہزار ٹن خام تیل  ذخیرہ کرنے کی   تھی  اور  جس کی تعمیر میں  15  ہزار ٹن  فولاد استعمال  کیا گیا ۔

*** ترکی میں  غیر ملکی کرنسیوں میں آزادانہ  لین دین کو سن 1984 میں  رائج کیا گیا


ٹیگز: #تاریخ , #دن

متعللقہ خبریں