شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن،پی کے کے کے 5 دہشتگرد ہلاک

ترک امور دفاع کا کہنا ہے کہ ،شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہماری فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے، اپنی باوقار قوم کو دہشتگردی سے نجات دلوانے کےلیےہمارے آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رہیں گے

2123113
شمالی عراق میں ترک فضائیہ کا آپریشن،پی کے کے کے 5 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں  علیحدگی پسند  تنظیم پی کےکے کے 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

 ترک امور دفاع نے  سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ  دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا جاری ہے،شمالی عراق کے علاقے حاقورق میں پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ہماری فضائیہ نے ہلاک کر دیا ہے، اپنی باوقار قوم کو دہشتگردی سے نجات دلوانے کےلیےہمارے آپریشنز پر عزم طریقے سے جاری رہیں گے۔

 



متعللقہ خبریں