وزیر خارجہ کا قطری ہم منصب سے رابطہ،غزہ پر تبادلہ خیال

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  اس بات چیت میں غزہ کی موجودہ صورتحال ،انسانی المیئے اور جنگ بندی کی بحالی سے متعلق غور کیا گیا

2114644
وزیر خارجہ کا قطری ہم منصب سے رابطہ،غزہ پر تبادلہ خیال
kuba basbakan yard ricardo cabrisas ruiz-fidan.jpg
fidan-katar disisleri bakani seyh muhammed bin abdurrahman al sani.jpg

 وزیر خارجہ خاقان فیدان نے قطری وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔

 سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ  اس بات چیت میں غزہ کی موجودہ صورتحال ،انسانی المیئے اور جنگ بندی کی بحالی سے متعلق غور کیا گیا ۔

 فیدان نےاس کے علاوہ انقر میں موجود کیوبا کے نائب وزیراعظم ریکاردو کابریسیاس روئز سے بھی ملاقات کی ۔

 



متعللقہ خبریں