ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن، پی کےکے کی نام نہاد لیڈر ہلاک

ترک خفیہ ایجنسی  نے علیحدگی پسند دہشتگردی تنظیم پی کےکے کے نوجوان دہشتگردوں کی تربیت پر مامور نام نہاد لیڈر گلسون سلگیر کے شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا ہے

2110538
ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن، پی کےکے کی نام نہاد لیڈر ہلاک

 ترک خفیہ ایجنسی  نے علیحدگی پسند دہشتگردی تنظیم پی کےکے کے نوجوان دہشتگردوں کی تربیت پر مامور نام نہاد لیڈر گلسون سلگیر کے شمالی عراق میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔

 حفاظتی ذرائع کے مطابق، ترک خفیہ ایجنسی نے  دہشتگرد تنظیم پی کےکے کی نام نہاد لیڈر گلسون سیلگیر عرف سارا ہوگر ریحا کو  شمالی عراق کے شہر  سلیمانیہ میں  ایک آپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ۔

 دہشتگرد تنظیم پی کے کے میں متعلقہ دہشتگرد  سال 2011 میں شامل ہوئی تھی  جو کہ  سال 2021 سے  سلیمانیہ کے مضافاتی علاقوں میں  تخریب کاریاں کرتی رہی تھی ۔

 



متعللقہ خبریں