وزیر خزانہ مہمت شمشیک آج برازیل کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

مہمت شمشیک  کے دورہ برازیل کے دوران   جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک کے گورنر فاتح قارا حان   بھی  ان کے ہمراہ ہوں گے

2107818
وزیر خزانہ مہمت شمشیک  آج برازیل کے دورے پر روانہ ہو رہے ہیں

وزیر خزانہ مہمت شمشیک  آج G20 وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت کے لیے برازیل  روانہ ہو رہے ہیں۔

مہمت شمشیک  کے دورہ برازیل کے دوران   جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک کے گورنر فاتح قارا حان   بھی  ان کے ہمراہ ہوں گے۔

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں ہونے والے اجلاس  میں مہمت شمشیک  کئی دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

شمشیک  جمعہ کو اپنے رابطے مکمل کریں گے۔

 

 



متعللقہ خبریں