وزیر خارجہ حقان  فیدان میکسیکو کے سرکاری دورے پر

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے اپنے دورے کے دائرہ کار میں  میکسیکو کی وزیر خارجہ ایلیسیا بارسینا ابارا سے ملاقات کی ہے

2107725
وزیر خارجہ حقان  فیدان  میکسیکو کے سرکاری دورے پر

وزیر خارجہ حقان  فیدان سرکاری دورے پر میکسیکو  پہنچ گئے ہیں۔

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے اپنے دورے کے دائرہ کار میں  میکسیکو کی وزیر خارجہ ایلیسیا بارسینا ابارا سے ملاقات کی ہے ۔

ملاقات میں سیاسی، اقتصادی، دفاعی اور ثقافتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ ہجرت، انسانی سمگلنگ اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ حقان  فیدان نے بعد میں میکسیکو کے ایوان نمائندگان کے صدر کاسٹیلو سے ملاقات کی اور میکسیکو میں ترک سفارت خانے کا بھی دورہ کیا۔

وزیر خارجہ نے سفارتخانے کے عملے اور سفارتخانے سے منسلک  نمائندوں سے ملاقات کی۔

 

 



متعللقہ خبریں