وزیر خزانہ مہمت شمیک کل برازیل کے دورے پر روانہ ہوں گے

اپنے رابطوں کے دوران وزیر خزانہ مہمت شمیک  کے ساتھ جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک کے صدر فاتح قارا حان  بھی ہوں گے

2107468
وزیر خزانہ مہمت شمیک کل برازیل کے دورے پر روانہ ہوں گے

وزیر خزانہ مہمت شمیک  G20 وزرائے خزانہ اور مرکزی بینک کے گورنرز کے اجلاس میں شرکت کر نے کی غرض سے کل برازیل تشریف لے جائیں گے۔

اپنے رابطوں کے دوران وزیر خزانہ مہمت شمیک  کے ساتھ جمہوریہ ترکیہ کے مرکزی بینک کے صدر فاتح قارا حان  بھی ہوں گے۔

برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں ہونے والی میٹنگ میں وزیر خزانہ مہمت شمیک   کئی دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔



متعللقہ خبریں