ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

ہماری جرّی مسلح افواج نے شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر حملے کے لئے تیارPKK/YPG کے  3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2086189
ترکیہ: PKK کے 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا

شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر حملے کے لئے تیار، علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے، 3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "PKK/YPG کے دہشت گردوں کا واحد مقصد علاقے میں خون ریزی کرنا  ہے اور ہم ان دہشت گردوں کے خلاف اسی شکل میں جدوجہد کر رہے ہیں جس کے یہ حقدار ہیں۔ ہماری جرّی مسلح افواج نے شام کے شمال میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے پر حملے کے لئے تیارPKK/YPG کے  3 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں