ترک قوم کبھِی بھی استحصال اور نسل کشی کی حامی نہیں رہی:ایردوان

صدر ایردوان نے کہا کہ الحمد للہ ہم نے اپنی تاریخ کے کسی دور میں کبھی بھی جبر کو قبول نہیں کیا، ہم ان لوگوں کی طرح نسل کشی اور استحصال میں ملوث نہیں رہے جو آج اسرائیل کی بربریت کے خلاف خاموش ہیں

2068594
ترک قوم کبھِی بھی استحصال اور نسل کشی کی حامی نہیں رہی:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ ہم ان لوگوں کی طرح نسل کشی اور استحصال میں ملوث نہیں تھے جو آج اسرائیل کی بربریت کے خلاف خاموش ہیں۔

صدر ایردوان نے ترکیہ انوویشن ویک انویلیگ چیمپئنز ایوارڈ تقریب سے خطاب   کے دوران یہ بات کہی ۔

صدر ایردوان نے کہا کہ الحمد للہ ہم نے اپنی تاریخ کے کسی دور میں کبھی بھی جبر کو قبول نہیں کیا، ہم ان لوگوں کی طرح نسل کشی اور استحصال میں ملوث نہیں رہے جو آج اسرائیل کی بربریت کے خلاف خاموش ہیں ۔

 انہوں نے کہا کہ ترکیہ کا مطلب مشکل وقت میں پناہ لینے کے لیے محفوظ گھر ہے۔

ترک باشندہ وہ ہے جس کی راہ دیکھی جائے،  وہ جسے نیکی اور تڑپ کے ساتھ  وہاں یاد کیا جائے  جہاں  اس کے قدموں کے نشان ہوں۔



متعللقہ خبریں