ترکیہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان سیاسی مشاورت آج ماسکو میں منعقد ہوں گے
وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ ماسکو میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر ترکیہ اور روس کے درمیان ایک بین وفود کا اجلاس منعقد کیا جائے گا
2066849
ترکیہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان سیاسی مشاورت آج روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہوگی۔
وزارت خارجہ نے اعلان کیا کہ ماسکو میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر ترکیہ اور روس کے درمیان ایک بین وفود کا اجلاس منعقد کیا جائے گا۔
وزارت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ اور روسی فیڈریشن کے درمیان دو طرفہ اور علاقائی سیاسی امور پر مشاورت 21 نومبر 2023 کو ماسکو میں ہوگی، جس کی سربراہی نائب وزیر خارجہ بُراق آقچاپار اور روسی فیڈریشن کے نائب وزرائے خارجہ سرگئی ورشینین کریں گے۔
متعللقہ خبریں
نتَن یا ہو کی نسل کشی ہٹلر کی نسل کشی کو بھی مات دے چکی ہے : صدر ایردوان
ایردوان نے ان خیالات کا اظہار یونان کے کاتھیمیرینی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا