ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی کے دورے پر

مذاکرات میں غزّہ پر اسرائیلی حملوں، اقتصادیات اور دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر بات چیت متوقع

2065568
ترکیہ: صدر ایردوان جرمنی کے دورے پر

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان آج جرمنی کے دورے پر تشریف لے جا رہے ہیں۔

دورہ جرمنی  کی مصروفیات میں صدررجب طیب  ایردوان، جرمن چانسلر اولاف شُولز کے ساتھ ملاقات کریں گے۔

مذاکرات میں غزّہ پر اسرائیلی حملوں، اقتصادیات اور دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات پر بات چیت متوقع ہے۔



متعللقہ خبریں