شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک

ترک امور  دفاع کے مطابق ، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا جاری ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے  حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشگردوںکا صفایا کر دیا گیا ہے

2064810
شمالی عراق میں آپریشن،پی کےکے کے 3 دہشتگرد ہلاک

 شمالی عراق میں   پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں  ہی کے کے تین دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور  دفاع کے مطابق ، دہشتگردوں کے گرد گھیرا تنگ کرنا جاری ہے ،پنجہ کلید آپریشن کے  حامل علاقے میں پی کےکے کے تین دہشگردوںکا صفایا کر دیا گیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں