مزارِ اتاترک پر بڑی تعداد میں عوام کی حاضری

دارالحکومت انقرہ میں واقع مزارِ اتاترک جہاں اتاترک کا جسد خاکی دفن ہے   کو 10 نومبر کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت سرکاری حکام  کی حاضری کے بعد اسے عام لوگوں  کی زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے

2063008
مزارِ اتاترک پر بڑی تعداد میں عوام کی  حاضری
anitkabir ziyaret3.jpg
anitkabir ziyaret2.jpg
anitkabir ziyaret1.jpg
anitkabir ziyaret.jpg

عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کی 85 ویں برسی کے موقع پر بہت سے شہریوں نے مزارِ اتاترک  پر حاضری دی ہے۔

دارالحکومت انقرہ میں واقع مزارِ اتاترک جہاں اتاترک کا جسد خاکی دفن ہے   کو 10 نومبر کے موقع پر صدر رجب طیب ایردوان کی زیر قیادت سرکاری حکام  کی حاضری کے بعد اسے عام لوگوں  کی زیارت کے لیے کھول دیا گیا ہے۔   

ترکیہ بھر سے شہریوں نے اتاترک کے مزار پر حاضری دی، دعا کی اور ایک لمحے کی احتراما خاموشی اختیار کی۔

گارڈز کی تبدیلی کے دوران فوجیوں کی تقریب کو بھی شہریوں نے دلچسپی سے دیکھا۔

مزار اتاترک   پر  اتاترک کی 10ویں سالگرہ کی تقریر کی آڈیو ریکارڈنگ بھی شیئر کی گئی۔



متعللقہ خبریں