جب یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہو تو فلسطینی بچوں کے لیے کیوں خاموش ہو، ایردوان

"آپ یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہیں، لیکن آپ غزہ کے بچوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟" الفاظ کے ساتھ کڑی نکتہ چینی  کی ہے

2057129
جب یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہو تو فلسطینی بچوں کے لیے کیوں  خاموش ہو، ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے اسرائیل کی طرف سے  3 ہفتوں سے بمباری  کردہ غزہ کی پٹی میں ہونے والے المیہ کے سامنے  خاموش تماشائی بننے والے مغربی ممالک سے  مخاطب ہوئے  "آپ یوکرین میں مرنے والوں کے لیے آنسو بہاتے ہیں، لیکن آپ غزہ کے بچوں کے لیے آواز کیوں نہیں اٹھاتے؟" الفاظ کے ساتھ کڑی نکتہ چینی  کی ہے

صدر ایردوان نے استنبول میں منعقدہ عظیم فلسطین ریلی سے خطاب کیا۔



متعللقہ خبریں