ایردوان۔ابراہیم بات چیت،فلسطین کی صورتحال پر غور

ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،اس ٹیلیفون بات چیت میں صدر ایردوان اور وزیر اعظم انور ابراہیم نے فلسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے

2048441
ایردوان۔ابراہیم بات چیت،فلسطین کی صورتحال  پر غور

صدر رجب طیب ایردوان نے  ملائیشیا کے وزیراعطم انور ابراہیم سے رابطہ کیا ہے۔

 ترک صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق ،اس ٹیلیفون بات چیت میں صدر ایردوان اور وزیر اعظم انور ابراہیم نے فلسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

 



متعللقہ خبریں