ترکیہ: صدر ایردوان کی بین الاقوامی خلائی فیڈریشن کے سربراہ سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے بین الاقوامی خلائی فیڈریشن IAF کے سیکرٹری جنرل کرسچین فاشٹنگر کے ساتھ ملاقات کی

2042782
ترکیہ: صدر ایردوان کی بین الاقوامی خلائی فیڈریشن کے سربراہ سے ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے بین الاقوامی خلائی فیڈریشن IAF کے سیکرٹری جنرل کرسچین فاشٹنگر کے ساتھ ملاقات کی۔

اطلاع کے مطابق ملاقات دارالحکومت انقرہ  میں صدارتی سوشل کمپلیکس میں طے پائی اور ملاقات میں وزیر سیاحت و ثقافت مہمت نوری ایرسوئے اور وزیر صنعت و ٹیکنالوجی مہمت فاتح قاجر نے بھی شرکت کی۔



متعللقہ خبریں