موصل کےشادی ہال میں آتشزدگی،ترکیہ کا تعزیتی پیغام

امور خارجہ کے مطابق، موصل کے قصبے  حمدانیہ میں گزشتہ شام ایک شادی ہال میں لگنے والی آگ میں سو سے زائد افراد کی ہلاکت اور پانچ سو افراد کے زخمی ہونے پر  ترکیہ کو دلی افسوس ہوا ہے

2042908
موصل کےشادی ہال میں آتشزدگی،ترکیہ کا تعزیتی پیغام

 ترکیہ نے عراقی شہر موصل  کے ایک شادی ہال میں  لگنے والی آگ کے نتیجے میں ہلاکتوں پر تعزیت کی ہے۔

 امور خارجہ کے مطابق، موصل کے قصبے  حمدانیہ میں گزشتہ شام ایک شادی ہال میں لگنے والی آگ میں سو سے زائد افراد کی ہلاکت اور پانچ سو افراد کے زخمی ہونے پر  ترکیہ کو دلی افسوس ہوا ہے۔

 بیان میں کہا گیا کہ اس المناک حادثے می ہلاک ہونے والوں  کے لیے ترکیہ عراق سے دلی تعزیت کرتے ہوئے زخمیوں کی فوری صحتیابی کی دعا کرتا ہے۔

 



متعللقہ خبریں