وزیر خارجہ حقان آفیدان کا سٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، فیدان نے آسٹریلیا کے وزیر خارجہ وونگ سے فون پر بات کی

2036694
وزیر خارجہ حقان آفیدان کا سٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ حقا فیدان  نے آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت کی طرف سے دی گئی معلومات کے مطابق، فیدان نے آسٹریلیا کے وزیر خارجہ وونگ سے فون پر بات کی۔

ٹیلی فونک رابطے  میں دونوں ممالک کے تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں