ترکیہ: شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں 6 دہشت گرد غیر فعال

شام میں عوامی امن و امان میں خلل کے خواہش مند دہشت گردوں کی اشتعالی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے: ترکیہ وزارت دفاع

2028278
ترکیہ: شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں 6 دہشت گرد غیر فعال

شام کے شمال میں آپریشن شاخِ زیتون کے علاقے میں اشتعالی فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا گیا ہے۔

ترکیہ وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "شام میں عوامی امن و امان میں خلل کے خواہش مند دہشت گردوں کی اشتعالی فائرنگ کا بھرپور جواب دیا جا رہا ہے۔ جرّی ترک مسلح افواج نے شاخِ زیتون آپریشن کے علاقے میں فائرنگ کرنے والے PKK/YPG کے 6 دہشت گردوں کو غیر فعال کر دیا ہے"۔



متعللقہ خبریں