ترکیہ میں بجلی کی کھپت کا نیا ریکارڈ

ایئر کنڈیشنر اور زرعی آبپاشی کا استعمال پورے ملک میں ہوا کے درجہ حرارت میں اضافے کے کی وجہ سے بجلی کی کھپت میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوا ہے

2026492
ترکیہ میں بجلی کی کھپت کا نیا ریکارڈ

ترکیہ میں گزشتہ روز 1 ملین  132 ہزار 567 میگا واٹ گھنٹے کے ساتھ بجلی کی کھپت کا نیا ریکارڈ قائم ہوا ہے۔

ایئر کنڈیشنر اور زرعی آبپاشی کا استعمال پورے ملک میں ہوا کے درجہ حرارت میں اضافے کے کی وجہ سے بجلی کی کھپت میں بڑے پیمانے پر استعمال ہوا ہے۔

ترکیہ میں گزشتہ روز 1 ملین  132 ہزار 567 میگا واٹ یومیہ بنیادوں پر سال کی سب سے زیادہ بجلی کی کھپت کی سطح ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس طرح بجلی کی کھپت میں 26 جولائی کو 1  ملین  131 ہزار 7 میگا واٹ گھنٹے کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔

دوسری جانب ترکیہ میں گزشتہ روز روزانہ کی بنیاد پر 1  ملین  122 ہزار 543 میگاواٹ گھنٹے بجلی پیدا کی گئی۔



متعللقہ خبریں