شام سے ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش،دو دہشتگرد گرفتار

ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے سُروج   میں شام  کے راستے داخل ہونے کی کوشش میں پی کےکےکے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے

2025851
شام سے  ترکیہ میں داخل ہونے کی کوشش،دو دہشتگرد گرفتار

 ترک ضلع شانلی عرفا کے قصبے سُروج   میں شام  کے راستے داخل ہونے کی کوشش میں پی کےکےکے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے گئے۔

 حفاظتی ذرائع  کے مطابق،  شام  سے دہشتگردوں کے ایک گروہ کی ترکیہ میں داخلے کی  اطلاع ملنے پر آپریشن کیا گیا ۔

حفاظتی ٹیم  نے آپریشن کے دوران پی کےکے کے دو دہشتگرد گرفتار کر لیے  جن کے خلاف ضروری کاروائی شروع کر دی گئی ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں