چینی وزیر خارجہ کی صدر ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور  خارجہ امور کمیشن کے ڈاریکٹر اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی

2016470
چینی وزیر خارجہ کی صدر ایردوان سے ملاقات

صدر رجب طیب ایردوان نے چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے رکن اور  خارجہ امور کمیشن کے ڈاریکٹر اور وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی ۔

یہ ملاقات انقرہ میں بند کمرے میں ہوئی۔

 



متعللقہ خبریں