ترکیہ: ایردوان۔ تبون ملاقات

دو طرفہ مذاکرات میں ترکیہ اور الجزائر کے باہمی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ  کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی گئی

2014814
ترکیہ: ایردوان۔ تبون ملاقات

ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے کل عوامی جمہوریہ الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون کے ساتھ ملاقات کی۔

ملاقات،استنبول دولماباہچے دفتر میں طے پائی ۔ دو طرفہ مذاکرات میں ترکیہ اور الجزائر کے باہمی تعلقات اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے فروغ  کے لئے ممکنہ اقدامات پر بات چیت کی گئی۔

بین الصدور مذاکرات کے بعد بین الوفود مذاکرات ہوئے۔

مذاکرات مکمل ہونے کے بعد صدر ایردوان نے مہمانوں کے اعزاز میں اعشائیہ دیا۔

اعشائیے کے بعد صدر تیبون اپنے وفد کے ہمراہ  ترکیہ سے روانہ ہو گئے ہیں۔



متعللقہ خبریں