ایک ہفتے کے دوران شمالی عراق و شام میں 35 دہشتگرد مارے گئے:ترک امور دفاع

ترک امور دفاع کے مشیر برائے ابلاغ عامہ و  تعلقات  نیول کرنل  ذکی اق ترک نے  پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری ہیں

2013991
ایک ہفتے کے دوران شمالی عراق و شام میں 35 دہشتگرد مارے گئے:ترک امور دفاع

عراق اورشمالی شام میں حالیہ دنوں کے دوران پینتیس افراد ہلاک ہو گئے۔

ترک امور دفاع کے مشیر برائے ابلاغ عامہ و  تعلقات  نیول کرنل  ذکی اق ترک نے  پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ  دہشتگرد تنظیم  پی کےکے کے خلاف آپریشن بلا تعطل جاری ہیں۔

مشیر نے کہا کہ  ایک ہفتے کے دوران ہم نے  شمالی عرا ق و شام مین  پینتیس دہشتگردوں کا صفایا کر دیا ہے اس طرح سے اس سال کے دوران اب تک کل 824 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 



متعللقہ خبریں