قبرص پُر امن کاروائی کی 49 ویں سالگرہ

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دیے گئے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ ہم قبرص کی پُر امن کاروائی  کی 49 ویں سالگرہ پر اپنے شہداء  کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں

2013877
قبرص پُر امن کاروائی کی 49 ویں سالگرہ

وزارت قومی دفاع نے قبرص پُر امن کاروائی  کی 49 ویں سالگرہ منائی ہے۔

وزارت قومی دفاع کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر دیے گئے بیان میں میں کہا گیا ہے کہ ہم قبرص کی پُر امن کاروائی  کی 49 ویں سالگرہ پر اپنے شہداء  کے لیے مغفرت کی دعا کرتے ہیں جنہوں نے نے قبرصی ترکوں   کے خلاف غیر انسانی قتل عام کا خاتمہ کیا اور جزیرے میں امن، سلامتی اور سکون لایا، اور اپنے سابق فوجیوں کو صحت مند اور خوشگوار زندگی بسر کرنے کا موقع فراہم کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکیہ نے ترک قبرصیوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑانہ ہی  کبھی تنہا  چھوڑیں گے20 جولائی 1974 کو جزیرے پر ترکوں کے خلاف یونانیوں کے ظلم و ستم کو ختم کرنے کے لیے قبرص پُر  امنکاروائی کی گئی تھی۔

20 جولائی قبرصی ترکوں کے لیے نئے جنم کی حیثیت رکھتا ہے۔



متعللقہ خبریں