فلسطینی صدر اگلے ہفتے ترکیہ آئیں گے

فارتی ذرائع کے مطابق، صدر عباس چوبیس جولائی سے یہ دورہ شروع کریں گے جن کی ملاقات صدر ایردوان سے پچیس جولائی کو ہوگی

2014032
فلسطینی صدر اگلے ہفتے ترکیہ آئیں گے

فلسطینی صدر محمود عباس  آئندہ ہفتے ترکیہ کا دورہ کریں گے۔

 سفارتی ذرائع کے مطابق، صدر عباس چوبیس جولائی سے یہ دورہ شروع کریں گے جن کی ملاقات صدر ایردوان سے پچیس جولائی کو ہوگی ۔

 بعد ازاں فلسطینی صدر اٹھائیس جولائی کو ترکیہ سے رخصت ہونگے۔

 صدر محمود عباس نے  گزشتہ سال اگست میں ترکیہ کا دورہ کیا تھا جس کے دوران انہوں نے کہا تھا کہ  ترکیہ فلسطینی عوام اور انتظامیہ کے ساتھ مکمل یک جہتی میں ہے۔

 

 



متعللقہ خبریں