فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 7  ملین  37 ہزار 883  تک پہنچ گئی

گورنر ایرسین یازجی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  انطالیہ عالمی سیاحت میں اب بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے

2013336
فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 7  ملین  37 ہزار 883  تک پہنچ گئی

اس سال فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 7  ملین  37 ہزار 883  تک پہنچ گئی ہے۔

گورنر ایرسین یازجی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ  انطالیہ عالمی سیاحت میں اب بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ  شہر میں مختلف ممالک کے سیاح چھٹیاں منا رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کل تک، ہمارے ملک کے سیاحتی دارالحکومت انطالیہ میں بین الاقوامی ممالک سے  آنے والے سیاحوں کی تعداد7  ملین  37 ہزار 883 تک پہنچ گئی ہے۔



متعللقہ خبریں