وزیر خارجہ حقان فیدان کی انتونیو گوتیرس اور سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے

2013016
وزیر خارجہ حقان فیدان کی انتونیو گوتیرس اور سرگئی لاوروف سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان نے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے استنبول اناج معاہدے کے بارے میں ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے کے دوران  استنبول اناج معاہدے کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ فیدان نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے بھی ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

میٹنگ کے دوران استنبول اناج معاہدے کے فریم ورک کے اندر تازہ ترین پیش رفت اور روس سے جنگل کی آگ میں استعمال ہونے والے بڑے جسم والے فائر فائٹنگ طیاروں کی خریداری پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں