وزیر خارجہ ہ حقان فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے

2012660
وزیر خارجہ ہ حقان فیدان کا سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ ہ حقان فیدان نے اقوام متحدہ  کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس سے استنبول اناج معاہدے کے بارے میں ٹیلی فون پر  بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق، فیدان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوتریس سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا ہے۔

ٹیلی فونک رابطے کے دوران  استنبول اناج معاہدے کے حوالے سے تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔



متعللقہ خبریں