وزیر خارجہ  حقان فیدان کا نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فونک رابطہ

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،فیدان  جو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے وزرائے خارجہ کے 56ویں اجلاس کے لیے   جکارتہ  میں موجود ہیں نے اسٹولٹن برگ کے ساتھ ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے

2011298
وزیر خارجہ  حقان فیدان کا  نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ  سے ٹیلی فونک رابطہ

وزیر خارجہ  حقان فیدان  نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ہینز اسٹولٹن برگ سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے۔

وزارت کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق،فیدان  جو جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے وزرائے خارجہ کے 56ویں اجلاس کے لیے   جکارتہ  میں موجود ہیں نے اسٹولٹن برگ کے ساتھ ٹیلی  فون پر بات  چیت کی ہے۔

ٹیلی فونک رابطے میں  نیٹو ولنیئس سربراہی اجلاس کے فیصلوں  کے بارے میں  تبادلہ   خیال کیا گیا ہے ۔



متعللقہ خبریں