یوکرینی صدر آج ترکیہ پہنچ رہے ہیں

دونوں صدور کی ملاقات میں  روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورتحال اور اناج راہداری جیسے موضوعات پر تبادلہ  خیال ہوگا

2008318
یوکرینی صدر آج ترکیہ پہنچ رہے ہیں

یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی  صدر ایردوان کی دعوت پر آج ترکیہ آ رہے ہیں۔

 اس دورے کے دوران استنبول میں  دونوں صدور بالمشافہ ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں  روس۔یوکرین جنگ کی تازہ صورتحال اور اناج راہداری جیسے موضوعات پر تبادلہ  خیال ہوگا۔

 



متعللقہ خبریں